نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

نئی ایپ "اردو ٹولز Urdu Tools" اب پلے اسٹور پر

اردو زبان کے لیے ہر وقت اپڈیٹ ہوتے کسٹم کوڈ اور ذاتی لسٹس کی سہولت کے ساتھ بے شمار ٹولز استعمال کریں۔ بالکل مفت!

اشاعتیں

متصف

قافیہ ایکسپرٹ (اینڈرائیڈ) - ریلیز

Qaafiyah Expert Android روابط:  ایپ انسٹال کریں انگریزی میں پڑھیں اپڈیٹ کے لیے فیس بک پیج مدد کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کریں اپڈیٹ: ایپ میں (1) تقطیع و اصلاح اور (2) لغت کی سہولیات شامل کر دی گئی ہیں۔ [دسمبر 2020] تھوڑا سا وقت نکال کر یہ ضرور بتائیں کہ ایپ کیسی لگی۔ تعارف قافیہ ایکسپرٹ کیا ہے؟ قافیہ معلوم کرنے کے لیے ایک ٹول ہے۔ اس میں آپ کو ملیں گے لغت بھر کے قافیے۔ نیز ان قافیوں کو وزن کے مطابق چھانٹنے کی سہولت۔ تین مختلف رسم الخط کے استعمال کے ساتھ لگ جاتے ہیں اس میں چار چاند۔ اسی میں موجود ہے آپ کی بیاض تاکہ آپ کو شعر لکھنے کے لیے کہیں اورجانا نہ پڑے۔ اور یہ سب کچھ ہے بالکل مفت اور آفلائن۔ جی ہاں! استعمال کا مکمل طریقہ اگر آپ مجھے خود اس ایپ کو استعمال کرتے دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو دیکھیے: ویڈیو ٹیوٹوریل کا لنک استعمال کا طریقہ تحریر میں نیچے دیا گیا ہے۔ تمام قافیے میں نے تلاش میں "رفیق" لکھا تو کوئی قافیے ظاہر نہیں ہوئے۔ ایسا کیوں؟ تلاش کے خانے میں "قافیے کے آخری حروف" لکھنے ہیں۔ چنانچہ "رفیق" کے قافیوں ک

تازہ ترین پوسٹس

چمگاڈر - شکیبؔ احمد (2015ء)

شکیب مارک ڈاؤن ایڈیٹر - ایک تبصرہ کر کے ٹیسٹ کیجیے

ریختہ کنٹینٹ اسکریپرdRekhta (اینڈرائیڈ) - ریلیز

جب سے تیرے غمِ جانکاہ سے یارانہ ہوا (غزل) - شکیبؔ احمد

اسلام پھیل رہا ہے - شکیبؔ احمد (2019ء)

اپنا من دکھیارا کیسا، اپنا حال تو ایسا ہے (غزل) - شکیبؔ احمد

غزلیاتِ اقبال: الف بائی ترتیب سے - مرتب شکیب احمد (ای بک)

تری محبت کا جام پی کر ہمارا چہرہ دمک رہا ہے (غزل) - شکیبؔ احمد

ایک خط ابنِ صفی کے نام - شکیبؔ احمد (2019ء)

ذرا سا رخ پہ جو حزن و ملال رکھا ہے (غزل) - شکیبؔ احمد

قافیہ ایکسپرٹ (ویب ایپ) - ریلیز

شکیبؔ احمد

بلاگر | ڈیویلپر | ادیب از کامٹی، الہند

تبصرے کی زینت کے لیے ایڈیٹر استعمال کا طریقہ تفصیل

تازہ نگارشات

میری شاعری

نگہِ من - میرا فلسفہ