غزلیاتِ اقبال: الف بائی ترتیب سے - مرتب شکیب احمد (ای بک)



نام کتاب: غزلیات اقبال - الف بائی ترتیب سے

شاعر: علامہ محمد اقبال

مرتب : شکیب احمد

کل صفحات : ۱۸۲

فائل سائز: ۲ ایم بی

فارمیٹ : پی ڈی ایف

اس نسخہ کی خصوصیات

  • الف بائی ترتیب
  • مشکل الفاظ کے لیے اعراب کی خصوصی رعایت
  • شعراء حضرات کے لیے خصوصی فٹ نوٹس

بطور تعارف "عرضِ مرتب" سے کچھ حصہ

عرصے سے خواہش تھی کہ اقبال ؔ کی غزلوں کو جمع کروں، اور ترتیب کچھ یوں ہو کہ فوری طور پر کسی بھی غزل تک پہنچنا ممکن ہو سکے۔

ترتیب دینے کے بعد نظرِ ثانی کے لیے استادِ محترم اعجاز عبید(الف عین) کو بھی پریشان کیا۔ چچا جان نے ہر بار کی طرح مصروفیات کے باوجود شفقت فرمائی اور تجاویز سے نوازا۔ اللہ استاد جی کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ زیرِ نظر کتاب میں استعمال کیا گیاکلیاتِ اقبال کا نسخہ ”بزمِ اردو لائبریری“ سے لیا گیا ہے؛ انٹرنیٹ پراردو یونیکوڈ کتب کا عظیم پلیٹ فارم، جو استاد محترم کی جواں ہمتی کی شاہکار مثال ہے۔

واضح رہے کہ غزلوں کو اگرچہ الف بائی ترتیب سے جمع کیا گیا ہے، لیکن یہ صرف (Strictly) مصرع ثانی کے آخر حرف کی بنیاد پر ہے۔ یعنی آپ کلیات سے ”الف“ پر ختم ہونے والی غزلیں ڈھونڈیں تو جس ترتیب سے وہ کلیات میں آئی ہوں گی اسی ترتیب سے آپ یہاں بھی پائیں گے۔


شکیبؔ احمد

۲۲ رمضان ۱۴۳۷ھ بمطابق ۲۸ جون ۲۰۱۶ء

بروز ‏منگل‏557:بجے صبح

___________________________

روابط

ڈاؤنلوڈ کریں : گوگل ڈرائیو

آن لائن پڑھیں : گوگل پلے | گوگل بکس


تبصرے

  1. I'm from pakistan, and I download app Qaffiyah Expert. I was unable to understand though my love for اردو brought me here... I try to understand app but couldn't.. Yesterday I saw there's a youtube button I click it n straight to ur YouTube
    ... Then I start exploring more n more.... N amazed by ur work ماشا الله..... Plz carry on this great Work... N I was thinking it's a pakistani app... But later I discovered u r Indian... It's sad to know there's no major app for urdu in pakistan... But I really appreciate ur work.... Alot of respect and love from neighbour's.. اور سلام آپ کی والدہ اور والد کو جنہوں نے آپ جیسی سوچ کا بیٹا اس دنیا کو دیا... سلامت رہیں

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

شکیبؔ احمد

بلاگر | ڈیویلپر | ادیب از کامٹی، الہند

تبصرے کی زینت کے لیے ایڈیٹر استعمال کا طریقہ تفصیل

مشہور اشاعتیں

تازہ نگارشات

میری شاعری

نگہِ من - میرا فلسفہ